: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آگرہ،24ڈسمبر(ایجنسی) گھنے کہرے کی وجہ سے کل دیر رات یہاں اچنار کری والی روڈ پر ایک پرائیویٹ کالج کی بس اور ٹریکٹر میں ٹکر ہو جانے سے کم از کم افراد ہلاک اور 12 دیگرزخمی ہوگئے۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">پولیس نے بتایا کہ منی بس برندابن سے لوٹ رہی تھی کہ یہ حادثہ پیش آیا۔ یہ بس سرسوتی سکشا نکیتن انٹر کالج کی تھی ۔ ہلاک ہونے والوں میں کالج کا منیجر اور چار خواتین ٹیچر شامل ہیں۔ بس پر ڈرائیور سمیت 19 افراد سوا تھے۔